پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم وفات پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے اقبال کے نظریات اور فکر کے مطابق خوشحال اور پر امن پاکستان کی تشکیل کے لیے ہم سب کو اپنا حصہ ڈالتے رہنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments