راولپنڈی انتظامیہ نے جشن آزادی کے تقریبات کے موقع پر امن و آمان کے قیام کیلئے 14 اگست کو دفعہ 144کے نفاذ کا اعلان کیا تھا، تاہم اب نئے حکمنامے میں انتظامیہ نے راولپنڈی کے حدود میں اس فیصلے کو واپس لے لیا، نئے حکمنامہ کے مطابق جشن آذادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریبات اور اجتماعات اس پابندی سے مستثنیٰ ہونگے حکمنامہ میں تبدیلی ملک بھر جشن آزادی کی تقریبات کی وجہ سے کی گئی ہےحکمنامہ میں یہ استثنیٰ جشن آزادی کے سلسلے میں سرکاری اور عوامی تقریبات اور اجتماعات پر قابل عمل ہو گا حکمنامہ میں اس تبدیلی کا مقصد یہ ہے کہ شہری قومی جذبہ کے ساتھ جشن آزادی منا سکیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments