پشاور ( دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں کورونا میں مبتلا ڈاکٹر اورنگزیب شہید ہوگئے ہیں، ہسپتال حکام کے مطابق ڈاکٹر اورنگزیب پولیس سروس ہسپتال کے سینئر پتھالوجسٹ تھے، ڈاکٹر شھزاد اکبر اسپتال ڈائریکٹر نے کہاہے، کہ شہید ڈاکٹر گزشتہ 4 دن سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں وینٹی لیٹر پر تھے، جبکہ ڈاکٹر اورنگزیب شوگر کے مریض بھی تھے، پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر فضل منان نے بتایا ہے، کہ صوبے میں کرونا سے مرنے والے ڈاکٹرز کی تعداد 4 ہو گئی ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments