شمالی وزیرستان میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ، چارسدہ کا رہائیشی قتل

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل میران شاہ کے نواحی علاقہ پتی خیل میں نامعلوم مسلح نقاب پوشوں نے فائرنگ کرکے افراد کی فائرنگ ایک گیر مقامی شخص کو قتل کردیا، سرکاری زرائع کے مطابق راز والی ولد نورحمن کا تعلق ضلع چارسدہ کے نواحی علاقہ شبقدر سے تھا، جو شمالی وزیرستان میں گزشتہ 2 سال سے کباڑ کا کام کرتاتھا، پولیس نے پوسٹ مارٹم کیلئے رازولی کی میت ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میرانشاہ منتقل کردیا، پولیس کے مطابق مقتول شخص کا بظاہر کسی سے دشمنی نہیں تھی، تاہم نامعلوم ٹارگٹ کلز کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں