ڈیرہ اسماعیل خان( دی خیبر ٹائمز خصوصی رپورٹ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر کا سٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر شمریزخان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ واحد محمود کے ہمراہ کیمیونٹی کوارینٹائن (محلہ گوسائیاں والا) کا دورہ۔ کیمیونٹی کوارینٹا ئن کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات اور وہاں قیام پذیر افراد کو فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا۔ ڈبلیو ایس ایس سی اور ٹی ایم اے حکام کو علاقے کی صفائی ستھرائی بالخصوص مکمل ڈس انفکشن کیلئے خصوصی ہدایات جاری کیں۔ سیکورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا اور مرتب کردہ فول پروف سیکورٹی پلان پر مکمل عملدرآمد کے احکامات جاری کیے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments