مستی خیل میں فائرنگ سے ایف سی کا اہلکار جاں بحق

لکی مرو ت( دی خیبر ٹائمز)لکی مروت کے علاقے میں والی بال میچ کے دوران فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردی گئی واقعہ گذشتہ رات کو پیش آیا جہاں مستی خیل میں تراویح کے بعد والی بال میچ کے دوران معمولی بات فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں بلوچستان ایف سی سے چھٹی پرآئے نوجوان ھمت ادار عرف امتوگل والدگلاب سکنہ سعراج خیل قتل ہوگئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں