پشاور( دی خیبر ٹائمز کرائم ڈیسک ) ولی آباد یکہ توت پشاور میں تیرہ سالہ بچہ گھرکی چھت سے گرکرجاںبحق ہوگیا، محمدعمرولد حاجی محمدابرہیم گھرکی چھت پر پتنگ اڑارہاتھا کہ وہ اس دوران تین منزلہ چھت سے گرکر نیچے گلی میں گرگیا، بچے کو ان کے خاندان اور اہل محلہ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل لے گئے، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا، اور جاں بحق ہو گئے، بچے کے خاندان کے مطابق بچہ روزے کی حالات میں تھا، اور کرونا لاک ڈاؤن کے باعث گھر کے چھت پر پتنگ بازی کررہا تھا،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments