پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) حکومت کی طرف سے این ایف سی اور اٹھارویں آئینی ترمیم جیسے حساس معاملات چھیڑنے کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیرپاؤ سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا ، اس موقع پر آفتاب شیرپاؤ کا کہنا تھا اٹھارویں آئینی ترمیم تمام اپوزیشن جماعتوں کی کاؤشوں اور جدوجہد کا نتیجہ ہے اور اس کے خلاف ہر ساز ش کو ناکام بنانے کیلئے قومی وطن پارٹی اپنا کلیدی کردار ادا کرتی رہے گی ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments