پشاورمیں ایکسائز کی گاڑی کو حادثہ، اہلکار جانبحق

پشاور( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک) پشاور میں فرانٹیئر روڈ شین درنگ کے مقام پر ایکسائز کے گاڑی حادثے میں ایکسائز کا جوان ایس آئی سمیع کاشف جانبحق ہوگئے۔
ایکسائز پولیس کو خفیہ زرایع سے اطلاع تھی، کہ کسی بھی وقت باڑہ سے منشیات پنجاب سمگل کی جائیگی، ایکسائز پولیس نے مختلف جہگوں پر ناکہ بندی لگار کر دوران چیکنگ ایک مشکوک گاڑی کو جب رکھنے کا اشارہ کیا، گاڑی کو روکھنے کی بجھاۓ گاڑی بگادیا، ایکسائز پولیس نے ان کا پیچھا شروع کیا، تیز رفتاری کے باعث ایکسائزکی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہو گیا، مشکوک گاڑی کا تعاقب کرنے والے ایس آئی سمیع کاشف جاں بحق ہوگئے،

اپنا تبصرہ بھیجیں