پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پشاور میں محکمہ صحت اور سول ایوی ایشن کی ٹیموں نے مسافروں کی سکینینگ کی ابتدائی طور پر کسی بھی مسافر میں کورونا کی علامات نہیں پائی گئیں ہیں ایئر پورٹ حکام کے مطابق تمام مسافروں کو قرنطین بھیج دیا گیا مسافروں کے لیے ائر پورٹ پر افطاری کا بھی اہتمام کیا گیا ہے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments