پشاور( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سکرٹریٹ افسران کے حوالے سے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے ہدایت دی گئی ہے کہ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے تمام افسران کل سے ڈیوٹی پر اپنی حاضری یقینی بنائیں، اعلامیہ کے مطابق سی ایس او، پی ایس او ٹو چیف منسٹر کے علاوہ تمام متعلقہ سٹاف کو سرکلر کی کاپیاں بھیجوادی گئی ہیں، وزیراعلیٰ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں تمام پرائیوٹ کلنکس کو کل سے کھولنے کااعلان بھی کیا گیا ہے، اعلان کے مطابق تمام ڈاکٹروں کے پرائیویٹ کلینکس طے شدہ ایس او پیز کے تحت کھول دئے گئے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments