پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار کے نواحی علاقے میر کلاں میں بادشاہ سید نجات حسین میاں الحائری کی چودھویں برسی کے موقع پر انکے مزار پر منعقیدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے کہا کہ ہمارے ملک پاکستان کا سب سے بڑا اعزاز بھی نشان حیدر ہے مقرین نے نواسہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایام کو ملکر منانے پر زور دیا اور بدامنی پھیلانے والوں پر نظر رکھنے کی اپیل کی انہوں نے کہا کہ اپنے آنے والے نئے نسل کو حب اہل بیت کے تعلیم سے آشنا کریں برسی کے موقع پر برزند نجات گل میاں ،سید شجاعت حسین میاں نے برسی میں شرکاء کا شکریہ ادا کیا گیا برسی کے آخر میں شامل لوگوں کے لئے نیاز بھی تقسیم کیا گیا ۔
