شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے رزمک سب ڈویژن میں تحصیل دوسلی میں گزشتہ تین روز قبل 20 سالہ جدون ولد عمل خان لاپتہ ھوا تھا، جس کی لاش اج علاقے مندی خیل دوسلی کی پہاڑیوں سے بر آمد ھوا، پولیس کو اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پہنچ کر تفتیش لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میرانشاہ منتقل کردیا، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments