پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پشاور کے بی ٓار ٹی میں تہکال کے مقام پر موٹر سائیکل اور موٹر کار کے مابین حادثہ پیش آیا، موٹر سائیکل سوار میں سے ایک عامر ولد یارمت شاہ موقع پر دم توڑگیا، جبکہ ان کا دوسرا ساتھی عرفان شدید زخمی حالت میں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا، موٹر کار سوار بی آرٹی کا انجینیئر ہے جبکہ دونوں موٹر سائیکل سوار بی آر ٹی کے چوکیدار تھے، دونوں بی آر ٹی میں کام کی غرض سے جارہے تھے، پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔ واضح رہے کہ بی آر ٹی کو شروع کرنے میں ابھی کافی ٹائم ہے، تاہم بی یہ حادثہ بی آر ٹی پشاور کی تاریخ کا یہ پہلا تاریخی حادثہ ہے۔
![](https://thekhybertimes.com/wp-content/uploads/2020/06/Untitled-1-4-1052x630.jpg)