قانون ہاتھ میں لینے والوں کے لیے خیبر پختونخوا میں قطعاً رعایت نہیں. ایس ایس پی پشاور

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) آئی جی خیبرپختونخوا ثناء اللہ عباسی کی خصوصی ہدایت پر نئے تعینات ایس ایس پی منصور آمان پولیس تشدد کے شکار عامر تہکالے کے گھر کا دورہ کیا اور متاثرہ خاندان کو مکمل انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی.حکومتی اقدامات پر متاثرہ شہری کے خاندان نے اطمینان اور اعتماد کا اظہار کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں