میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کا اہلکار لانس نائیک عباد علی شہید ہوگیا ہے، مذکورہ سیکیورٹی اھلکار سختہ نامی پوسٹ کیلئے پانی لے جارھے تھے ۔ سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے کیلئےپہلے سے تاک مہں پہلے بیٹھے ھوئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، شہید اہلکار کو میرعلی ھسپتال منتقل کردیا گیا، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments