میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقہ دتہ خیل میں سیکیورٹی پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی، فائئرنگ کے نتیجے میں کسی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا، سیکیورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی، تاہم حملہ اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں، ملزمان تک رسائی کیلئے سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ اپریشن شروع کی ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments