بنگلہ دیش میں منعقدہ ایشین جمناسٹک کھلاڑیوں کیلئےخیبرپختونخواکھلاڑیوں کاتربیتی کیمپ جاری

پشاور ( دی خیبرٹائمز سپورٹس ڈیسک ) پشاورخیبرپختونخواجمناسٹک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمدراجہ نے کہا ہے، کہ بنگلہ دیش میں منعقدہ ایشین جمناسٹک چمپئن شپ کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز31 جولائی کو واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے، انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش میں منعقدہ ایشین جمناسٹک کھلاڑیوں کیلئے خیبر پختنونخوا کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے، کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان 30 جولائی کو کیاجائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں