پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم کے معروف سادات گھرانے سے تعلق رکھنے والے روحانی پیشواسابقہ سینیٹر مرحوم سید خیال سید میاں کی بارھویں برسی عقیدت و اخترام سے منائی گئی لوئر کرم غربینہ میں برسی کے تقریب میں ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کیں، اس موقع پر مجالس سید الشہدا منعقد کی کئی برسی کے تقریب میں محفل سماع کا بھی اہتمام کیا گیا ،سید خیال سید میاں معروف شخصیت لیفٹنٹ جنرل(ر) سید جمال سید میاں کے چچا ذاد بھائی اور سابقہ سینیٹر سید سجاد میاں کے ماموں اور سید سخی میاں، سید ولی میاں اور سید وصی میاں کے والد تھے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments