مانسہرہ ( خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) ڈسٹکٹ مانسہرہ میں بفہ محلہ تیتوال بالا سے لاپتہ ہونے والے 8 سالہ بلال ولد سلیم کی نعش دریائے سرن سے بفہ سے تعلق رکھنے والے ساجد ماہرغوطہ خورنے بچے کی لاش عنایت آباد پل کے قریب دریائے سرن سے نکال لیابرآمد، اسی دوران ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم بھی موقع پر موجود تھی، جسے ایمبولینس کے زریعے مقامی ہسپتال کو منتقل کردیا،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments