ضلع کرم میں زہریلا پودہ کھانے سے دو بچوں سمیت چار افراد بے ہوش ہوگئے، ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد پشاور روانہ

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) قبائلی ضلع کرم کے وسطی کرم پاڑہ چمکنی میں واقع علاقہ سید کرم میں خواتین اپنے بچوں کے ہمراہ پکھانے کیلئے استعمال ہونے والی سبز پودے لارہے تھے کٹائی کے دوران پودے کے پتے کھانے سے چار افراد بے ہوش ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد دینے کیلئے صدہ ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں ان کو طبی امداد پہنچانے کے بعد تشویشناک حالت میں پشاور روانہ کردیا، متاثرہ افراد میں پانچ سالہ محمد چھ سالہ ظہور اور دو خواتین شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں