پشاور(دی خیبر ٹائمز سٹی ڈیسک) کورونا وائرس ، خوف کے مارے شہری گھروں میں ، اوپر سے سوئی نادرن گیس کی مہربانیوں سے پشاور اندرون شہر میں افطاری کے بعد گیس غائب ، رات 2 بجے کے ہلکی گیس بحال کر دی جاتی ہے ، شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان پر رحم کیا جائے اور سوئی نادرن گیس حکام کو ہدایت کی جائے کہ بلاوجہ گیس کی لوڈ شیڈنگ کو بند کیا جائے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments