انجمن تاجران خادم حسین روڈنمبر2 کی نئی یونین کاقیام ، زین اللہ صدر اور انعام اللہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

پشاور (دی خیبر ٹائمزکامرس ڈیسک ) پشار کے انجمن تاجران خارم حسین روڈ نمبر 2 نے یونین کا قیام عمل میں لایا، یونین کی تقریب حلف برداری میں تاجر اتحاد خیبر پختونخوا کے صدر مجیب الرحمن نے نومنتخب کابینہ سے حلف لیا، اس موقع پرنومنتخب کابینہ نے تاجر اتحاد پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا، کہ وہ تاجراتحادکے پلیت فارم سے تاجروں کے مسائل کے حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجیب الرحمن نے نئی کابینہ کومبارکباددیتے ہوئے کہاکہ وہ دیگرتاجروں کی طرح مذکورہ یونین کے مسائل بھی حل کرنے کیلئے اپنابھرپورکردار آد اکرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں