ٹی ایم اے بنوں کا ملازم ایک چھوٹے بچے کو اس جرم میں کہ بچے نے پارک کھولنے کی ضد کی تھپڑ رسید کیا

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں میں بچوں کے آوٹنگ کیلئے مجموعی طورپر دو پارک ہی موجود ہیں، قاضی فضل قادر شہید پارک جہاں پر داخلہ ٹکٹ ہے وہ کُھلا ہوا ہے، جبکہ میلاد پارک جہاں پر ٹکٹ نہیں کو بند کیا گیا ہے، میلاد پارک میں اکثر بنوں سٹی کے چھوٹے بچے کھیلنے نکل کر آتے ہیں۔ تاہم بچے کی ضد پر ٹی ایم اے کے اہلکار نے بچے کو مارا پیٹا اور بھگادیا،
شہریوں نے ڈپٹی کمشنر بنوں اور دیگر متعلقہ اداروں سے میلاد پارک کو کھولنے اور بچے پر تشدد کرنے والے اہلکار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں