پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیئر آداکار انوم کھیر نے چند روز قبل انوپم کھیر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا تھا، کہ محترمہ والدہ، بھابی ، بھائی اور بھتیجی ککورونا وائر کے شکار ہوگئے ہیں، ان سب کے کورونا ٹسٹ پازیٹیو آئے ہیں، جسے ممبئی کے ایک نجی ہسپتال میں علاج معالجے کیلئے داخل کردئے گئے ہیں۔
تاہم انوپم کھیر کا کورونا رزلٹ منفی آیا ہے، انہوں نے ہمدردی ظاہر کرنے والے تمام مداحوں کا ایک ویڈیو پیغام نشر کرکے ان شکریہ آدا کیا۔
Load/Hide Comments