پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار مرکزی جامع امام بارگاہ میں یوم شہداء منایا گیا جس میں ضلع بھر سے فورسیز کے شہداء اور دہشت گردی کے دیگر واقعات میں شہید ہونے والے افراد کے تصاویریں سجائے گئے تھے، دن بھر شہداء کی تصاویر دیکھنے کے لئے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا، اس موقع پر غریب شہیداء کے لواحقین کے ساتھ نقدی امداد کیا گیا، جبکہ دیگر تحائف اور بھاری مقدار میں غذائی اجناس بھی دئیے گئے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments