شمالی وزیرستان میں میرعلی خیسور روڈ پر دھماکہ

میرعلی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں میرعلی خیسور روڈ پر پُل کو دھماکی خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی گئی تاہم پُل کو جزوی نقصان پہنچ گیا، پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے، کہ نامعلوم تخریب کاروں نے پُل کو بارود سے اُڑانے کی کوشش کی ہے، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں