چارسدہ (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) نئے مریضوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں,اتمانزئی کے ایک ہی گھر میں 3 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی, ڈاکٹر فیروز شاہ کے مطابق تحصیل تنگی میں ای پی آئی ٹیکنیشن میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے, کورونا وائرس سے 5 افراد صحت یاب بھی ہو گئے ہیں, صحت یاب ہونے والوں میں 3 غیر ملکی بھی شامل ہیں,کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں میں 12 افراد کے ٹسٹ نیگٹیو آگئے,
ضلع بھر میں 43 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں,مجموعی طور پر ضلع میں 274 کورونا وائرس کے مشتبہ مریض ہیں ۔
Load/Hide Comments