شمالی وزیرستان میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میرعلی پر فائرنگ

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی بازار میں ٹی ایچ کیو ھسپتال ( تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ) میرعلی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں، پولیس کے مطابق واقعہ میں کسی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوئی، تاہم پولیس نے نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں