وزیر اعلی محمود خان کی ایم این اے نور عالم خان سے اظہار تعزیت

پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وزیر اعلی محمود خان نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کی رہائش گاہ آئے اوران سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان بھی تھے ۔وزیراعلی محمود خان اور گورنر نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کی معفرت کے لئے دعا بھی کی۔ وزیراعلی محمود خان کا کہنا تھا غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں