میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے ملک طارق مارکیٹ میں گزشتہ رات شارٹ سرکٹ کے باعث کپڑے کے ایک دکان میں آگ لگ گیا، جو دیکھتے ہی دیکھتے دکان جل کر خاکستر ہوگیا، دیگر کپڑوں کے علاوہ دکان میں سلائی کیلئے دئے 5 سو سے زائد سوٹ، بجلی بنانے والی بیٹریاں، یو پی ایسز، سلائی مشینیں اور دیگر قیمتی اشیا موجود تھیں، جو تمام کے تمام جل کر خاکستر ہوگئے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments