متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کردیا

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کا تاریخی معاہدہ جس کی رو سے دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات قائم کی جائیگی۔ معاہدے کی رو سے سفارتی تعلقات اور تعیناتی کا جلد ہی آغاز ہوجائیگا۔
امن معاہدے کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا اور اسے تاریخی قرار دیا،
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو نے بھی اس معاہدے کا خیرمقدم اپنی ٹویٹ کے زریعے ابراہا نی زبان میں کیا ،
معاہدے کی روسے فلسطینی علاقے غرب اردن یا دنیا میں ویسٹ بنک کے نام سے جانا جاتاہے، وہاں پر اسرائیل اب اس علاقے کے مختلف حصوں میں اپنے انظمام کے منصوبے معطل کردیگا۔
اس سے قبل مسلم دنیا میں ترکی، اردن اور مصر کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم تھے، اس معاہدے سے خطے اور اسلامی دنیا میں گہرے اثرات مرتب ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں