پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وفاقی حکومت اور صوبوں کے مابین اہم اجلاس ہوا جس میں آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے حکام موجود تھے، اجلاس میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ عیدالاضحی کے بعد حتمی اجلاس بلا کر ملک میں سیاحت کو کھول دیا جائے گا، پہلے مرحلے میں سیاحت کو فیملیز کےلئے کھولا جائے گا، اجلاس میں کہا گیا کہ اس سال تمام ہوٹلز،ریسٹورنٹ ، ٹورآپریٹرز اور ٹور ایجنٹس کو ٹیکس سے مستسنیٰ قرار دیا جائے گا ، خیبر پختون خو ا کے سیاحتی مقامات کورونا و باء کے باعث مارچ میں سیاحت کیلئے مکمل طور پر بند کیا گیا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments