عید الاضحیٰ پر صرف ایک چھٹی ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) اسلام آباد میں آئیسولیشن وارڈ کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے شہریوں سے عیدالاضحیٰ کو سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے، عیدالفطر کی طرح بے احتیاطی کےنتائج ہمارے سامنے ہیں، اگر شہری تعاون نہ کریں تو کورونا وائرس مذید پھیلنے کا خدشہ ہے۔
سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، جو شہریوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔
وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جمعے کو عید الفطر کی پیشنگوئی کی ہے، تاہم عید کا فیصلہ مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کرینگے.

اپنا تبصرہ بھیجیں