سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے

کراچی ( دی خیبرٹائمز جنرل نیوز ڈیسک ) پاکستان کے گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیت بڑھ گیا ہے، سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار روپے سے بھی بڑھ گیا ہے،
ایک گرام سونے کی قیمت 686روپے کی قیمت سے 93536 روپے پر آگئی ہے۔
انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر18پیسے سستا ہوا، کاروبار کے اختتام پر انٹر بنک میں کی اصل قدر 166.58 پاکستانی روپے پر آگیا ہے۔
جبکہ اوپن مارکیٹ میں اس سے مختلف کی قدر 60 پیسے گرنے سے 167.10 روپے ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں