صوابی ( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈی پی او صوابی عمران شاہد کی وضع کردہ ہدایات پر ڈی ایس پی چھوٹا لاہور تاج محمد خان کی قیادت میں ایس ایچ او لاہور شفیق احمد بنع پولیس ٹیم،اے ایس آئی انتخاب عالم ،اے ایس آئی عامر خان،اے ایس آئی فخر الزمان،اے ایس آئی عرب جان بمع بھاری نفری پولیس اپنے اپنے علاقوں میں منشیات فروش و دیگر جرائم پیشہ عناصر کے ٹھکانوں پر چھاپہ زنی کی گئی دوران چھاپہ زنی بدنام زمانہ منشیات فروشان گل محمد ساکن زیدہ حال شیخ ڈھیری، محمد طاہر ساکن مانکی ،سجاد علی ساکن لاہور،سید ساکن لاہور کو گرفتار کر کے مجموعی طور 11021گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments