حکومت خیبرپختونخوا کی منفرد سکیم،اب اوارہ کتے سڑکوں پر نہیں رہینگے

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) آوارہ کتا دفتر میں جمع کرائیں اور 200 روپے لے جائیں۔
اس سکیم کا اصل مقصد کتوں کی افزائش روک کر عوام کو محفوظ بنانا ہے۔ رات گئے سڑکو پر آوارہ کتوں کی وجہ سے لوگ پریشان رہتے ہیں جس کیلئے حکومت نےایسا پلان تیار کیا۔ حکومت خیبر پختونخوا کا عوام ‏ہر قسم کی سہولیات دینے اور ان کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے۔ عوام کیجانب سے تعاون ضروری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں