پشاور( دی خیبر ٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے، کہ صوبے میں آئے روز کورونا کے کسز میں اضافہ ہوتاجارہاہے، شہری احتیاطی تدابیر پر سختی سے ہی ان کورونا پر کنٹرول لاسکتے ہیں، اس لئے عوام غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے سے گریز کریں، شہری بازاروں اور دیگر عوامی مقامات پر رش بنانے سے گریز کری، اور سماجی فاصلوں کے اصول پر سختی سے عمل کریں، شہریوں کی معمولی غفلت بھی ہمیں بڑی مشکل سے دوچار کر سکتی ہے، احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد ہی کورونا سے بچنے ذریعہ ہے، وزیراعلیٰ نے عوام سے اپنے پیغام میں امید ظاہر کی ہے، کہ اپنے آپ اپنا خاندا کو کورونا جیسے موذی مرض سے بچھانے کیلئے شہری زمہ داری کا ثبوت دیں گے،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments