ڈورین کیانی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) نیشنل ڈیموکریٹک انسٹیٹیوٹ پاکستان کی سابق کنٹری ہیڈ ڈورین کیانی نے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی ہے اس موقع پر چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی نے ڈورین کیانی کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے پارٹی مفلر پہنایا اور اس امید کا اظہار کیا کہ ڈورین کیانی اپنے تجربات کی بناء پر پارٹی کو مزید فعال اور مضبوط بنانے میں اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں