ریلوےسروس کے آغاز سے قبل سٹیشنز پر جراثیم کش سپرے کردئے گئے

پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 نے کہاہے، کہ صوبائی حکومت کے احکامات پر ریلوے سٹیشنز اور ریل گاڑیوں کے تمام بوگیوں میں جراثیم کش سپرے کا آغاز کردیاگیا، ریسکیو1122 نے ریلوے سٹیشن، ریل گاڑیوں، مسافروں کے زیر استعمال جگہ کو بھی صاف کردیا، جراثیم کش،سپرے کیلئے ریسکیو 1122 نے دو چھوٹی گاڑیوں، ہینڈ کیری اور فائر ویکل کا استعمال کیا، ڈی جی ریسکیو 1122 کہا یہ بھی کہنا ہے، کہ وہ عوام الناس کو تحفظ فراہم کرنے کےلیے ہرممکن اقدامات کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں