پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وزیراعلی محمود خان کا دورہ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں انتظامیہ کی جانب سے دی جانے والی بریفنگ میں بتایا گیا ہسپتال میں کورونا مریضوں کے لئے ایک الگ کمپلکس قائم کیا گیا ہے، ہسپتال میں چھ آئی سی یوز اور چھ ایچ ڈیبنڈنسی یونٹس کورونا مریضوں کے لئے مختص ہیں ہسپتال کا 300 سے ذائد عملہ صرف کورونا مریضوں کے علاج معالجے پر مامور ہے، ہسپتال میں 25 وینٹیلیٹرز صرف کورونا مریضوں کے لئے مختص ہیں ہسپتال میں 80 بستروں پر مشتمل ہائی ڈییپنڈنسی یونٹ قائم ہےہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لئے 80 سے زائد بستروں میں مشتمل آئسولیشن یونٹ بھی قائم کیا گیا ہے،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments