پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام ، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کورونا وائرس کے ٹیسٹ یومیہ 10 ہزار تک بڑھائے جائیں گے۔ مئی کے مہینے میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد 2000 تک بڑھائی جائے گی جبکہ مئی کے بعد یہ تعداد 5000 اور پھر 10000 تک کی جائیگی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments