پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) خیبرپختونخوا حکومت نے جنوبی وزیرستان میں پشتون تحفظ مومنٹ کے ایم این اے علی وزیر کے کزن عارف وزیرکی قتل کی مذمت کی ہے، صوبائی مشیراعلاعات اجمل وزیر نے کہاہے، کہ غم اور دکھ کی گھڑی میں عارف وزیر کے خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو عارف وزیر کے قتل کی تحقیقات کے لئے احکامات جاری کر دیئے ہیں، عارف وزیر کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے گی،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments