پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک)خیبر پختونخوا میں پولیو ٹائپ ٹو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے، ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبرپختونخوا کے مطابق پولیو ٹائپ ٹو کیس لوئردیرسے رپورٹ ہوا، رواں سال خیبر پختونخوا میں پولیو ٹائپ ٹو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 39 جبکہ ملک بھر میں ٹائپ ٹو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 44 ہوگئی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments