بنوں(دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک)سنٹرل جیل بنوں میں قیدیوں کے درمیان لڑائی میں 3 قیدی زخمی ہوگئے ہیں، ذرائع کے مطابق لڑائی دو گروپوں کے مابین ہوئی، لڑنے والے قیدیوں پر منشیات فروشی، قتل اور اقدام قتل کے مقدمات درج ہیں، جیل کے اندرونی ذرائع کے مطابق بار صورتحال سے باقی قیدیوں نے جیل حکام کو آگاہ کیا لیکن کوئی پیشگی نوٹس نہیں لیا گیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments