پشاور(دی خیبر ٹائمز کرائم ڈیسک )تہکال کے علاقے میں شور کرنے پر چچا نے کمسن بھتیجی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ملزم قتل کی واردات کے بعد گھر بار چھوڑ کر فرار ہو چکا ہے پولیس کے مطابق ملزم گھر کے بالائی منزل پر رہائش پذیر تھا جس نے اوپر سے ہی فائرنگ کی اور کمسن بھتیجی کو قتل کردیا ،ڈی ایس پی ٹاؤن مختیار علی کی قیادت میں خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جنہوں نے ملزم کے تمام ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپے مار رہی ہے،جبکہ ملزم کی تلاش کے لیے اس کے بھائی اور دیگر رشتہ دار بھی پولیس کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں خصوصی ٹیم کی جانب سے ملزم کی جلد گرفتاری کی توقع ظاہر کی گئی ہے،پولیس
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments