دہلی) دی خیبر ٹائمز سپورٹس ڈیسک(بھارتی باکسر کو کینسر کی علاج کیلئے ان کے آبائی علاقے امپاہل سے خصوصی جہاز کے ذریعے نئی دہلی منتقل کردیا گیا ، اکتالیس سالہ ایشین گولڈ میڈیلسٹ ڈینگکو سنگھ کو کینسر کا مرض لاحق ہے تاہم لاک ڈائون کے باعث وہ علاج نہیں کرسکتے تھے اسی بناء پراس نے باکسنگ فیڈریشن سے رابطہ کیا تھا اور کہاکہ لاک ڈائون کے باعث اس کی کیموتھراپی ممکن نہیں ہوئی اور علاج سے رہ گئے ہیں جس پر اس کی مدد کی جائے -بھارتی باکسنگ فیڈریشن نے فوری طور پر بھارتی باکسر کیلئے سیٹ مختص کی اور اس کے آبائی علاقے امپاہل سے نئی دہلی منتقل کردیا جہاں پر اس کا علاج شروع کردیا گیا
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments