پشاور (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) سینیئر صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی کے گھر میں اہم بیٹھک منعقد ہوئی جس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی, پی ٹی آئی کے سینیٹرشبلی فراز, مسلم لیگ ن کے سینیٹر دلاور خان , ایم کیو ایم کے سینیٹر بیرسٹر سیف, جماعت اسلامی کے عنایت اللہ اور مشہور اینکر پرسن عادل شازیب اور پشاور زلمی کے جاوید آفریدی نے شرکت کی . ملاقات میں کھانے پینے کا دور بھی چلا اور ملکی صورتحال پر بھی تفصیلی بحث کی گئی ، موجودہ سیاسی حالات کے ساتھ کورونا وائرس سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر بھی گفتگو کی گئی
Load/Hide Comments