ممبئی ( دی خیبر ٹائمز شوبزڈیسک) بھارتی اداکارہ تمنا نے کرونا وائرس سے متاثر ہونیوالے افراد کیلئے این جی اوز کی مدد سے کام شروع کردیا ہے بھارتی خبر رساں ادارے میں چھپنے والی ایک رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے باعث ممبئی کے مختلف بازاروں میں کام کرنے والے دوسرے صوبوں کے ورکرز جنہیں کھانے پینے کا بڑا مسئلہ تھا ان کے مسئلے کے پیش نظر بالی ووڈ کی اداکارہ تمنا نے ایک این جی اوز کیساتھ کام شرو ع کردیا ہے جو لاک ڈائون میں متاثر ہونیوالے افراد میں کھانا تقسیم کررہی ہیں رپورٹ کے مطابق تمنا کی این جی او نے ممبئی کی خانہ بدوش افراد میں ابھی تک پچاس ٹن سے زائد خوراک تقسیم کی جو دس ہزار کے قریب لوگوں کو مختلف جگہوں پر دی گئی
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments