ڈیرہ اسماعیل خان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) وائلڈ لائف حکام نے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈیرہ کیپٹن (ر) واحد محمود کی ہدایت پر ساجد نامی شخص کو گرفتار کر لیا، مزکورہ۔شخص سے ایک لاکھ پنررہ ھزار روپے جرمانہ بھی وصول کیا گیا، ساجد نےاپنی سستی شہرت کیلئے تقریبا ایک ھزار چڑیاں شکار کرکے فیس بک پر اپنی تصاویر وائرل کی تھی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments